وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سکم کے 50 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
16 MAY 2025 10:13AM by PIB Delhi
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم مودی نے مزید کہاکہ ‘‘اس سال یہ موقع اور بھی خاص ہے کیونکہ ہم سکم کے یوم تاسیس کی 50ویں سالگرہ منا رہے ہیں! سکم کا تعلق پرُسکون خوبصورتی، بھر پور ثقافتی روایات اور محنت کش لوگوں سے ہے’’
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘سکم کے عوام کو ان کے یوم تاسیس پر پرتپاک مبارکباد! اس سال یہ موقع اور بھی خاص ہے کیونکہ ہم سکم کے یوم تاسیس کی 50ویں سالگرہ منا رہے ہیں!
سکم کا تعلق پرُسکون خوبصورتی، بھر پور ثقافتی روایات اور محنت کش لوگوں سے ہے۔ یہ ریاست مختلف شعبوں میں ترقی کر چکی ہے۔ اس خوبصورت ریاست کے عوام کی ترقی جاری رہے۔’’
****
UR-822
(ش ح۔ ش آ۔ع ر)
(Release ID: 2129007)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Nepali
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam