وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگکورن سے ملاقات کی

Posted On: 04 APR 2025 9:00PM by PIB Delhi

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بنکاک میں تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگکورن سے ملاقات کی ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

"عزت مآب بادشاہ مہا وجیرالونگکورن سے ملاقات کی ۔ ہم نے ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان مضبوط دوستی اور اسے مزید مضبوط بنانے کے طریقوں کے بارے میں بات کی ۔

****

ش ح۔ع ح۔ش ا

UNO-9662  


(Release ID: 2119945) Visitor Counter : 19