وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے انڈین پیس کیپنگ فورس (آئی پی کے ایف) میموریل پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
05 APR 2025 8:36PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولمبو کے قریب سری جے وردینا پورہ کوٹے میں ’انڈین پیس کیپنگ فورس (آئی پی کے ایف) میموریل‘ پر اپنی عقیدت پیش کی۔
آئی پی کے ایف میموریل انڈین پیس کیپنگ فورس کے سپاہیوں کو یاد دہانی کراتا ہے، جنہوں نے سری لنکا کے اتحاد اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں عظیم قربانیاں دیں۔
ش ح ۔ ال
U-9592
(Release ID: 2119384)
Visitor Counter : 15
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam