وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تھائی حکومت کی جانب سے راماکین کی دیواری پینٹنگ کی عکاسی کرنے والے آئی اسٹامپ کے اجراء پر روشنی ڈالی
Posted On:
03 APR 2025 7:14PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھائی حکومت کی جانب سے راماکین کی دیواری پینٹنگ کی عکاسی کرنے والے آئی اسٹامپ کے اجراء پر روشنی ڈالی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi کے دورے کے دوران ، تھائی حکومت نے ایک آئی اسٹامپ جاری کیا ہے، جس میں راماکین کی دیواری پینٹنگ کی تصویر کشی کی گئی ہے جنہیں راجہ رام اول کے دور حکومت کےدوران بنایا گیا تھا۔ ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:9479
(Release ID: 2118474)
Visitor Counter : 13
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam