پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 MAR 2025 12:20PM by PIB Delhi
جَن اَوشدھی دِوَس کے موقع پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت مند اور تندرست ہندوستان کو یقینی بناتے ہوئے تمام شہریوں کو اعلیٰ معیار کی ، سستی دوائیں فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر شیئر کیا ؛
‘‘#JanAushadhiDiwas صحت مند اور تندرست ہندوستان کو یقینی بناتے ہوئے لوگوں کو اعلیٰ معیار اور سستی دوائیں فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے ۔ یہ دھاگہ اس سمت میں مقرر اہداف کی حصول کی عکاسی کرتا ہے...’’
********
ش ح۔ع و۔ن ع
U-7932