وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہیرتھ پوشتے کے موقع پر کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد دی

Posted On: 25 FEB 2025 6:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیرتھ پوشتے کے موقع پر  کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے تحریر کیا:

’’ہیرتھ پوشتے!

یہ تیوہار ہمارے کشمیری پنڈت بھائیوں اور بہنوں  کی فعال ثقافت کے ساتھ قریبی طور پر مربوط ہے۔

اس مبارک موقع پر، میں سبھی کے لیے ہم آہنگی، اچھی صحت اور خوشحالی کی تمنا کرتاہوں۔ خدا کرے کہ یہ تیوہار خوابوں کو بھی شرمندہ تعبیر کرے، نئے مواقع پیدا کرے اور دیرپا مسرت لے کر آئے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:7563


(Release ID: 2106205) Visitor Counter : 13