وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب پرویش صاحب سنگھ، جناب آشیش سود، سردار منجندر سنگھ سرسا، جناب رویندر اندراج سنگھ، جناب کپل مشرا اورجناب پنکج کمار سنگھ کو دہلی حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش  کی

Posted On: 20 FEB 2025 1:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب  نریندر مودی  نے جناب پرویش صاحب سنگھ، جناب آشش  سود، سردار منجندر سنگھ سرسا، جناب رویندر اندراج سنگھ، جناب کپل مشرا اورجناب پنکج کمار سنگھ کو دہلی حکومت  میں وزیر کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش  کی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ جناب پرویش صاحب سنگھ جی، جناب آشیش سود جی، سردار منجندر سنگھ سرسا جی،جناب رویندر اندراج سنگھ جی، جناب کپل مشرا جی اور  جناب پنکج کمار سنگھ جی کو دہلی حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ یہ ٹیم جوش اور تجربے کو خوبصورت امتزاج ہے اور یقیناً دہلی کے لیے اچھی حکمرانی کو یقینی بنائے گی۔ ان کے لیے میری نیک خواہشات۔

 

 gupta_rekha@

p_sahibsingh @

mssirsa @

KapilMishra_IND’’ @

 

********

ش ح۔ م ش ۔اش ق

 (U: 7380)


(Release ID: 2104936) Visitor Counter : 23