وزیراعظم کا دفتر
جب تندرستی اور ذہنی سکون کی بات آتی ہے تو، سدگرو جگگی واسودیو ہمیشہ سب سے زیادہ متاثر کن شخصیات میں شامل ہوتے ہیں: وزیر اعظم
Posted On:
14 FEB 2025 8:12PM by PIB Delhi
اس بات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ جب بات تندرستی اور ذہنی سکون کی ہو سدگرو جگگی واسودیو ہمیشہ سب سے زیادہ متاثر کن شخصیات میں شامل رہے ہیں ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل پریکشا پہ چرچا کا چوتھا ایپیسوڈ دیکھنے کی اپیل کی۔
مائی جی او وی انڈیا کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:
"جب تندرستی اور ذہنی سکون کی بات آتی ہے تو، @سدگرو جے وی ہمیشہ سب سے زیادہ متاثر کن شخصیات میں شامل رہے ہیں۔ میں تمام #ایگزام واریئرس اور یہاں تک کہ ان کے والدین اور اساتذہ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ کل 15 فروری کو یہ ‘پریکشہ پہ چرچا’ ایپیسوڈ دیکھیں۔
************
ش ح۔ ام ۔
(U:7130
(Release ID: 2103732)
Visitor Counter : 15
Read this release in:
Odia
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada