وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھارتی ٹیم کو آئی سی سی انڈر 19 خواتین کا ٹی 20 عالمی کپ 2025 جیتنے پر مبارکباد دی
Posted On:
02 FEB 2025 6:16PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آئی سی سی انڈر 19 خواتین کا ٹی20 عالمی کپ 2025 جیتنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:
’’ہماری ناری شکتی پر بہت فخر ہے! آئی سی سی انڈر 19 خواتین کا عالمی کپ 2025 جیتنے پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد۔ یہ فتح ہمارے عمدہ ٹیم ورک کے ساتھ ساتھ عزم اور ہمت کا بھی نتیجہ ہے۔ اس سے آنے والے مختلف ایتھلیٹوں کو ترغیب حاصل ہوگی۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے ٹیم کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5959
(Release ID: 2098994)
Visitor Counter : 25
Read this release in:
Marathi
,
Tamil
,
Malayalam
,
Assamese
,
Manipuri
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada