وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر تریپورہ کے لوگوں کو مبارکباد دی
Posted On:
21 JAN 2025 8:41AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر تریپورہ کے عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست ملک کی ترقی میں قابل ذکر کردار ادا کر رہی ہے۔
انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر تریپورہ کے لوگوں کے لئے نیک خواہشات۔ ریاست ملک کی ترقی میں قابل ذکر کردار ادا کر رہی ہے۔ یہ اپنی بھرپور ثقافت اور ورثے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ تریپورہ ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتا رہے۔
***********
ش ح – ف ا – م ش
U. No.5443
(Release ID: 2094689)
Visitor Counter : 11
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam