وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر منی پور کے لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 21 JAN 2025 8:43AM by PIB Delhi

ہندوستان کی ترقی میں منی پور کے لوگوں کے کردار پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منی پور کے عوام کو ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے دن کے موقع پر مبارکباد دی۔

انہوں نےایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’ریاست کا درجہ حاصل ہونے کے موقع پر منی پور کے لوگوں کو مبارکباد۔ ہندوستان کی ترقی میں منی پور کے لوگوں کے کردار پر ہمیں انتہائی فخر ہے۔ منی پور کی ترقی کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘

 

 

***********

 

ش ح – ف ا – م ش

U. No.5442


(Release ID: 2094688) Visitor Counter : 15