وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندوستان کی مردوں کی ٹیم کو کھو کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی
Posted On:
19 JAN 2025 11:05PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی مردوں کی کھو-کھو ٹیم کی ہمت اور لگن کی تعریف کی اور انہیں کھو-کھو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی۔
انہوں نے‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘آج کا دن ہندوستانی کھو-کھو کے لیے بہت اچھا ہے۔
مجھے ہندوستان کی مردوں کی کھو-کھو ٹیم پر کھو-کھو ورلڈ کپ خطاب جیتنے پر بہت فخر ہے۔ ٹیم کی ہمت اور لگن قابل تعریف ہے۔ یہ جیت نوجوانوں میں کھو کھو کو مزید مقبول بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔’’
*************
(ش ح ۔ش ت۔ج ا(
U. No.5405
(Release ID: 2094422)
Visitor Counter : 11
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam