وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مشن ایس سی او ٹی کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کی ستائش کی
Posted On:
17 JAN 2025 11:14PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مشن ایس سی او ٹی (اسکاٹ)کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کی ستائش کی۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ خلائی حالات سے متعلق آگاہی کو بڑھانے کے لیے ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صنعت کی ایک اہم شراکت ہے۔
ایکس پر دیگنتارا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
"مشن اسکاٹ کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کو خراج تحسین۔ یہ خلائی حالات سے متعلق آگاہی کو بڑھانے کے لیے ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صنعت کی ایک اہم شراکت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ ن م (
5352
(Release ID: 2093984)
Visitor Counter : 17