وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کا آندھرا پردیش کے عوام کے دل و دماغ میں ایک خاص مقام ہے: وزیر اعظم

Posted On: 17 JAN 2025 5:54PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کا آندھرا پردیش کے عوام کے دل و دماغ میں ایک خاص مقام ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’کل کی کابینہ کی میٹنگ کے دوران ، پلانٹ کے لیے 10,000 کروڑ روپے  سے زیادہ کی ایکویٹی سپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کا آندھرا پردیش کے عوام کے دل و دماغ میں ایک خاص مقام ہے۔ کل کی کابینہ کی میٹنگ کے دوران، پلانٹ کے لیے  10,000 کروڑ روپے ایکویٹی سپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔  یہ فیصلہ آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں اسٹیل کے شعبے کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا ک ۔ م ر

Urdu No. 5336


(Release ID: 2093844) Visitor Counter : 16