وزیراعظم کا دفتر
میں سرنگ کے افتتاح کی غرض سے سون مرگ، جموں و کشمیر کے دورے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں: وزیر اعظم
Posted On:
11 JAN 2025 6:30PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ زیڈ-موڑ ٹنل کے افتتاح کی غرض سے سون مرگ، جموں و کشمیر کے اپنے دورے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
مذکورہ بالا سرنگ کی تیاری سے متعلق جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ جناب عمر عبداللہ کی ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے لکھا؛
’’میں سرنگ کے افتتاح کی غرض سے سون مرگ، جموں و کشمیر کے اپنے دورے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں۔ آپ نے بجا طور پر سیاحت اور مقامی معیشت کے فوائد کی نشاندہی کی ہے۔
اس کے علاوہ، فضا میں لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز بھی مجھے پسند آئیں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5105
(Release ID: 2092126)
Visitor Counter : 34
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam