وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ڈیولپنگ انڈیا ینگ لیڈرز ڈائیلاگ2025 کا مقصد نوجوانوں کو قیادت اور ملک کی تعمیر میں شامل کرنا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 10 JAN 2025 12:53PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ڈیولپڈ انڈیا ینگ لیڈرس ڈائیلاگ 2025 کا مقصد نوجوانوں کو قیادت اور ملک کی تعمیر میں شامل کرنا ہے۔

انڈیا ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2025 کے بارے میں لکھے گئے ایک مضمون کا جواب دیتے ہوئے جو مرکزی وزیر جناب منسکھ منڈاویہ نےلکھا  ہے، جناب مودی نے لکھا؛

‘‘مرکزی وزیر ڈاکٹر@ منسکھ منڈاویہ ، نے اپنی تحریر میں  ہندوستان  کے قومی یوتھ فیسٹیول کو ‘ڈیولپنگ انڈیا ینگ لیڈرز ڈائیلاگ 2025’ کے طور پر نیاتصور پیش کیاہے جس کا مقصد نوجوانوں کو قیادت اور ملک کی تعمیر میں شامل کرنا ہے... ضرور پڑھیں!’’

*************

(ش ح ۔ع و۔ج ا(

U. No.5062


(Release ID: 2091724) Visitor Counter : 38