وزیراعظم کا دفتر
گوا کے یوم آزادی کے موقع پر ہم ان عظیم خواتین اور مردوں کی بہادری اور عزم کو یاد کرتے ہیں جو گوا کو آزاد کرانے کی تحریک میں سرگرم عمل تھے: وزیر اعظم
Posted On:
19 DEC 2024 6:17PM by PIB Delhi
آج گو ا کے یوم آزادی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان عظیم خواتین اور مردوں کی بہادری اور عزم کو یاد کیا جو گوا کو آزاد کرانے کی تحریک میں سرگرم عمل تھے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
"آج، گوا کے یوم آزادی کے موقع پر ہم ان عظیم خواتین اور مردوں کی بہادری اور عزم کو یاد کرتے ہیں جو گوا کو آزاد کرنے کی تحریک میں سرگرم عمل تھے۔ ان کی بہادری ہمیں گوا کی بہتری اور ریاست کے لوگوں کی خوشحالی کے لیے کام کرتے رہنے کی تحریک دیتی ہے۔’’
*****
UR-4319
(ش ح۔ اگ۔م ر)
(Release ID: 2086161)
Visitor Counter : 18
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam