وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کویت کے وزیر خارجہ عزت مآب عبداللہ علی الیحیٰ کا استقبال کیا
Posted On:
04 DEC 2024 8:39PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کویت کے وزیر خارجہ عزت مآب عبداللہ علی الیحیٰ کا استقبال کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:
’’کویت کے وزیر خارجہ عزت مآب عبداللہ علی الیحیٰ کا استقبال کر کے خوشی ہوئی۔ میں بھارتیہ شہریوں کی بہبود کے لیے کویتی قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ بھارت اپنے لوگوں اور خطے کے فائدے کے لیے گہرے اور تاریخی تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘
***
(ش ح۔اص)
UR No 3465
(Release ID: 2080916)
Visitor Counter : 25
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam