وزیراعظم کا دفتر
وزیرِ اعظم نے نائیجیریا میں رہنے والی مراٹھی برادری کی اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے رہنے کے لئے تعریفیں کیں ۔
Posted On:
17 NOV 2024 6:05AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائیجیریا کی مراٹھی برادری کی اس بات کے لئے تعریفیں کیں کہ وہ اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر کمیونٹی نے مراٹھی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے ایک پوسٹ میں لکھا:
’’نائیجیریا میں مراٹھی طبقے نے مراٹھی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ یہ واقعی قابل تعریف ہے کہ وہ اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے رہتے ہیں۔‘‘
******
ش ح۔ش ا ر۔ ول
Uno- 2553
(Release ID: 2074019)
Visitor Counter : 30
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam