وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گجرات کے کیوڑیا میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا
Posted On:
30 OCT 2024 9:02PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کیوڑیا میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا ہے۔ ترقیاتی کاموں سے کیوڑیا میں سہولیات میں مزید اضافہ ہوگا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘کیوڑیا میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جس سے وہاں کی سہولیات میں مزید اضافہ ہوگا۔’’
******
ش ح۔ ام ۔
(U:1963)
(Release ID: 2069808)
Visitor Counter : 24