وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دفاعی مینوفیکچرنگ میں ہندوستان کی حالیہ پیش رفت پر لنکڈ ان پر ایک پوسٹ لکھی
Posted On:
30 OCT 2024 6:09PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لنکڈ ان پر ایک پوسٹ لکھی جس میں ہندوستان کے دفاعی اور ایرو اسپیس سفر میں اہم کامیابی پر اپنے خیالات کا اشتراک کیا یہ اس وقت ہوا جب انہوں نے وڈودرا میں سی - 295 طیارہ سازی کے کمپلیکس کا افتتاح کیا۔
پوسٹ کا عنوان ہے 'بھارت کا دفاعی انقلاب روبپرواز!'
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"میری تازہ ترین @لنکڈ ان پوسٹ دفاعی مینوفیکچرنگ میں ہندوستان کی حالیہ پیشرفت پر مرکوز ہے۔ ہم آنے والے وقتوں میں اس شعبے میں مزید رفتار کا اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔"
*******
ش ح۔ ا ک۔ رب
U. No. 1941
(Release ID: 2069639)
Visitor Counter : 38
Read this release in:
Odia
,
English
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam