وزیراعظم کا دفتر
جب اختراعات اور ٹکنالوجی کی بات آتی ہے، تو ہندوستانی نوجوان بہترین افراد میں شامل ہوتے ہیں: وزیر اعظم
Posted On:
30 OCT 2024 3:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گٹ ہب کے سی ای او تھامس ڈوہمکے کا حوالہ دیا، جنہوں نے کرہ ارض پر سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے ڈیولپر کی آبادی ہونے پر ہندوستان کی تعریف کی اور ایک عالمی ٹیک ٹائٹن کے طور پر ملک کے عروج کو‘‘ناقابل تسخیر’’ قرار دیا۔
جناب مودی نے اختراعات اور ٹیکنالوجی میں ہندوستان کے نوجوانوں کی کامیابیوں کی ستائش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘جب اختراعات اور ٹکنالوجی کی بات آتی ہے تو ہندوستانی نوجوان بہترین افراد میں شامل ہوتے ہیں!’’
***********
ش ح۔ م ش۔م ر
UNO-1930
(Release ID: 2069555)
Visitor Counter : 42
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam