نمبر شمار
|
معاہدے؍ مفاہمت نامے؍ دستایزات اور اعلانات کا نام
|
جرمن فریق کی طرف سے تبادلہ شدہ
|
ہندوستانی فریق کی جانب سے تبادلہ شدہ
|
معاہدے
|
1.
|
مجرمانہ معاملات میں باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ (ایم ایل اے ٹی)
|
محترمہ اینالینا بیرباک، وزیر خارجہ
|
جناب راج ناتھ سنگھ وزیر دفاع
|
سمجھوتے
|
2.
|
باہمی تحفظ اور خصوصی اطلاع کا معاہدہ
|
محترمہ اینالینا بیرباک، وزیر خارجہ
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
دستاویزات
|
3.
|
انڈو-جرمن گرین ہائیڈروجن روڈ میپ
|
ڈاکٹر رابرٹ ہیبیک، امور مالیات اور موسمیاتی کارروائی کے وزیر
|
جناب پیوش گوئل، وزیر تجارت اور صنعت
|
4.
|
اختراع اور ٹیکنالوجی پر روڈ میپ
|
محترمہ بیٹینا اسٹارک واٹزنگر، وزیر تعلیم و تحقیق (بی ایم بی ایف)
|
جناب اشونی ویشنو، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر
|
اعلانات
|
5.
|
ملازمت اور محنت کے میدان میں ارادے کا مشترکہ اعلامیہ
|
جناب ہیوبرٹس ہیل، وفاقی وزیر محنت و سماجی امور
|
ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ، وزیر محنت اور روزگار
|
6.
|
جدید مواد پر تحقیق اور ترقی میں مشترکہ تعاون کے ارادے کا مشترکہ اعلامیہ
|
محترمہ محترمہ بیٹینا اسٹارک واٹزنگر، وزیر تعلیم و تحقیق (بی ایم بی ایف)
|
ڈاکٹر جتیندر سنگھ، سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
|
7
|
سبھوں کے لیے ہند-جرمن گرین اربن موبلٹی پارٹنرشپ کے ارادے کا مشترکہ اعلامیہ
|
ڈاکٹر باربل کوفلر، پارلیمانی اسٹیٹ سیکرٹری، بی ایم زیڈ
|
جناب وکرم مسری، خارجہ سکریٹری
|
ایم او یوز
|
8.
|
ہنر کی ترقی اور پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے شعبے میں تعاون پر مفاہمت کی یادداشت
|
محترمہ محترمہ بیٹینا اسٹارک واٹزنگر، وزیر تعلیم و تحقیق (بی ایم بی ایف)
|
جناب جینت چودھری، ہنر مندی اور صنعت کاری کے وزیر مملکت (آئی/سی)
|
|
|
|
|
|