وزیراعظم کا دفتر
بھوٹان بھارت کا ایک ازحد خاص دوست ہے اور ہمارا باہمی تعاون آئندہ وقتوں میں مزید بہتر ہوتا رہے گا
Posted On:
21 OCT 2024 7:27PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوٹانی وزیر اعظم تشیرنگ توبگے سے ملاقات کی اور کہا کہ بھوٹان بھارت کا ایک ازحد خاص دوست ہے۔
بھوٹانی وزیر اعظم کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے لکھا:
’’وزیر اعظم تشیرنگ توبگے، آج صبح نئی دہلی میں آپ سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ بھوٹان بھارت کا ایک ازحد خاص دوست ہے اور ہمارا باہمی تعاون آئندہ وقتوں میں مزید بہتر ہوتا رہے گا۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No: 1557
(Release ID: 2066819)
Visitor Counter : 39
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam