وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پی ایم گتی شکتی کے 3 سال مکمل ہونے پر بھارت منڈپم میں انوبھوتی کیندر کا دورہ کیا
وزیر اعظم گتی شکتی نے بھارت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی رفتار کو تیزکرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے: وزیر اعظم
Posted On:
13 OCT 2024 9:44PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گتی شکتی کے 3 سال مکمل ہونے پر بھارت منڈپم میں انوبھوتی کیندر کا دورہ کیا۔ جناب مودی نے کہاکہ وزیر اعظم گتی شکتی نے ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی رفتار کو تیزکرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
‘آج، جب گتی شکتی نے تین سال مکمل کیے ہیں، تو میں بھارت منڈپم گیا اور میں نے انوبھوتی کیندر کا دورہ کیا، جہاں میں نے اس پہل قدمی کی انقلاب انگیز تبدیلی کی طاقت کا تجربہ کیا۔’
‘وزیر اعظم گتی شکتی نے بھارت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی رفتارکو تیز کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ پروجیکٹوں کو بروقت مکمل کرنے اور ممکنہ چیلنجوں کو کم کرنے کو یقینی بنانے کےلیے ٹیکنالوجی کاحیرت انگیز طور پر استعمال کر رہی ہے’۔
*****
ش ح۔ ک ح ۔ ت ع
U-1201
(Release ID: 2064571)
Visitor Counter : 37
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam