وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ممبئی میٹرو میں مقامی لوگوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

Posted On: 05 OCT 2024 9:15PM by PIB Delhi

مرد مسافر – میں اے آئی  پر ریسرچ کر رہا ہوں۔

وزیر اعظم – اے آئی پر ریسرچ کر رہے ہو، اچھا۔

مرد مسافر – سر جس پر ہم اے آئی کا کیسے یوز کرسکتے ہیں تاکہ فارماسیوٹیکل فیلڈ میں ڈیولپمنٹ گروتھ کو اور نیومیڈیسنز ہندوستان میں۔

خاتون مسافر- میں بی اے سوشیولوجی کررہی ہوں اور آگے بھی سماج میں کچھ بننا چاہوں گی۔

خاتون مسافر- میرا شری چرن خاتون بجٹ گھر ہے۔ بجٹ گھر کی میں رکن ہوں ۔ جو بھی آپ کی اسکیمیں ہیں پوری اسکیموں کا فائدہ میرے گھر میں اور میں نے پورا اٹھایا ہے۔ جیسے پی ایم سواندھی کا فائدہ بھی میں نے فرسٹ ٹرم لے لیا ہے، سیکنڈ ٹرم بھی اس کا فائدہ لے لیا ہے۔

خاتون مسافر- میرا چھوٹا سا بزنس ہے ہینڈ بیگ میکنگ کا۔ تو میں اس کو ، اس کا بزنس میں نے سواندھی سے استفادہ کیا ہے۔ اور میں نے اپنے بزنس کو آگے بڑھایا ہے۔

وزیراعظم- اچھا

وزیراعظم- یہ جو شندے جی اسکیم لائے اس سے کیا فائدہ ہے؟

خاتون مسافر- ہاں لاڈکی بہن کا بھی ہم نے بہت فائدہ اٹھایا ہے۔

وزیراعظم – یہ ساری آپ کے گڑھ کی بہنیں سب ان کو۔

خاتون مسافر- میرے ۔۔۔۔۔ سر ہماری  بالانچل خواتین کی تنظیم ہے۔ جہاں تک انہیں یہ سبھی کا فارم بھر کے اس کا فائدہ ملا ہے۔

وزیراعظم- تو مل گیا پیسا؟

خاتون مسافر- ہاں جی سر اس ہفتے آگیا۔

وزیراعظم – خوش ہیں ۔

خاتون مسافر- جی ، جی سر۔

وزیراعظم – آپ لوگ کتنے سال سے لگے ہو؟

میٹرو کارکن- سر سات سال ہوگیا سر۔

وزیراعظم- تب تو آپ کی ماسٹری ہوگئی ہوگی؟

میٹرو کارکن- جی سر تجربہ ہوگیا ہے بہت سارا۔

وزیراعظم – تو اب تو کہیں پر بھی میٹرو لائن ۔

میٹرو کارکن- ہاں سر کہیں بھی بنوا سکتے ہیں۔بہت تجربہ ہوگیا۔

وزیراعظم – تو گھر کے لوگ خوش ہیں۔

میٹرو کارکن- خوش ہیں سر، بہت خوش ہیں سر۔

وزیراعظم – اچھے کام سے ۔

میٹرو کارکن- کامیابی سے۔

وزیراعظم – گھر والوں کو کسی دن میٹرو گھمانا پھر۔

میٹرو کارکن- ہاں سر گھمائیں گے نہ سر۔

وزیراعظم – تو ان کو بتانا کہ یہ آپ نے محنت کی ہے۔

میٹرو کارکن- جی سر۔

-----------------------

ش ح۔م  ش۔ ع ن

U NO: 957


(Release ID: 2062747) Visitor Counter : 23