وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بنجارہ ثقافت سے وابستہ موسیقی کے ایک اہم آلے، ننگارا پر ہاتھ آزمایا

Posted On: 05 OCT 2024 2:31PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج واشم میں ننگارا پر ہاتھ آزمایا۔ انہوں نے کہا کہ عظیم بنجارا ثقافت میں ننگارا کو ایک خصوصی مقام حاصل ہے۔

ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’واشم میں ننگارا پر ہاتھ آزمایا، جسے عظیم بنجارا ثقافت میں ایک خصوصی مقام حاصل ہے۔ ہماری حکومت اس ثقافت کو آنے والے وقتوں میں مزید مقبول عام بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔‘‘

ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

वाशिममध्ये असताना महान बंजारा संस्कृतीत विशेष महत्व असलेला नंगारा वाजवण्याचा प्रयत्न केला. येणार्या काळात ही संस्कृती अधिकाधिक लोकप्रिय व्हावी यासाठी आमचे सरकार शक्य ते सर्व प्रयत्न करेल.

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No: 916


(Release ID: 2062353) Visitor Counter : 36