وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے نوراتری کے تیسرے دن دیوی چندر گھنٹہ کی پوجا کی

Posted On: 05 OCT 2024 7:46AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے تیسرے دن دیوی چندر گھنٹہ کی پوجا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"آج نوراتری میں ، ماں چندر گھنٹہ کے قدموں میں بہت بہت سلام عقیدت! ماں دیوی اپنے تمام عقیدت مندوں کو کامیاب زندگی عطا کرے۔ آپ سبھی  کے لیے ان کی یہ ستائش..."

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  (

908

 



(Release ID: 2062309) Visitor Counter : 16