وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے مہالیہ کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی

Posted On: 02 OCT 2024 5:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہالیہ کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی۔

’’شُبھو مہالیہ! اب جبکہ دُرگا پوجا قریب ہے، ہم دُعا کرتے ہیں کہ امید، اچھائی اور مثبت طرز فکر ہمیشہ غالب رہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ ماں دُرگا ہمیں مسرت ، قوت اور اچھی صحت سے ہمیشہ نوازتی رہیں۔‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:756



(Release ID: 2061157) Visitor Counter : 11