وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیراعظم مودی نے 45ویں شطرنج اولمپیاڈ میں اوپن اور خواتین دونوںسونا کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی کھلاڑیوں کی ٹکڑی کی ستائش کی

Posted On: 23 SEP 2024 1:15AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 45ویں شطرنج اولمپیاڈ میں اوپن اور خواتین دونوں زمرے میں سونا کا تمغہ جیتنے پرہندوستانی کھلاڑیوں کی ٹکڑی کی ستائش کی۔ انہوں نے مردوں اور خواتین کی شطرنج کی شاندارٹیموں کو ان کی قابل ذکر کامیابی پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:

‘‘ہندوستان کی تاریخی جیت کیونکہ ہمارے شطرنج کھلاڑیوں کی ٹکڑی نے 45 واں #  ایف آئی ڈی  کو جیت لیا ہے! ہندوستان نے شطرنج اولمپیاڈ میں اوپن اور خواتین دونوں زمرے میں  سونا کا تمغہ جیتا ہے!مرد اور خواتین کی شطرنج شاندار ٹیموں کو مبارکباد ۔ یہ شاندار کامیابی ہندوستان کے کھیلوں کی رفتار میں ایک نئے باب کی نشاندہی کرتی ہے۔ دعا ہے کہ یہ کامیابی شطرنج کے شوقین افراد کی نسلوں کو اس کھیل میں سبقت حاصل کرنے کی ترغیب دے۔

******

ش ح۔ ع ح ۔ ش ب ن

U-NO.307



(Release ID: 2057717) Visitor Counter : 23