امور داخلہ کی وزارت
پدم ایوارڈز-2025 کے لیے نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 ہے
Posted On:
12 SEP 2024 3:30PM by PIB Delhi
یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر اعلان کیے جانے والے پدم ایوارڈز 2025 کے لیے نامزدگیوں / سفارشات کا آغاز یکم مئی 2024 سے ہو گیا ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگی/ سفارشات صرف راشٹریہ پرسکار پورٹل (https://awards.gov.in) پر آن لائن موصول ہوں گی۔
نامزدگیوں/سفارشات میں بیانیہ کی شکل میں ایک حوالہ (زیادہ سے زیادہ 800 الفاظ) سمیت مذکورہ بالا پورٹل پر دستیاب فارمیٹ میں مقررہ تمام متعلقہ تفصیلات شامل ہونی چاہئیں۔اس بیانیہ میں واضح طور پر اس شخص کی اپنےمتعلقہ فیلڈ/ڈسپلن میں انجام دی جانے والی ممتاز اور غیر معمولی کامیابیوں/خدمات کا ذکرہونا چاہئے ،جس کی سفارش کی گئی ہے۔
************
U.No:10832
ش ح۔ک ح۔ع ر
(Release ID: 2054182)
Visitor Counter : 44
Read this release in:
Assamese
,
Telugu
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada