وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ پروین کمار کو  ہائی جمپ  مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 06 SEP 2024 5:22PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ پروین کمار کو پیرس میں جاری پیرا لمپکس میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی64  مقابلےمیں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے ان کےعزم اور حوصلے کی بھی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"#پیرالمپکس2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی64  مقابلےمیں سونے کا تمغہ جیتنے اور نئی ​​بلندیوں کو چھونے پر پروین کمار کو بہت بہت مبارکباد!

ان کے عزم اورحوصلے نے ہمارے ملک کو اعزاز بخشا ہے۔

ہندوستان کو ان پر فخر ہے!

#Cheer4Bharat"

*************

 

(ش ح ۔ م ع  ۔ م ص (

U.No  10631



(Release ID: 2052585) Visitor Counter : 17