وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پیرا تیر انداز ہرویندر سنگھ کو مردوں کے انفرادی ریکرو اوپن مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
Posted On:
04 SEP 2024 11:50PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرا تیر انداز ہرویندر سنگھ کو پیرس پیر المپکس 2024 میں مردوں کے انفرادی ریکرو اوپن مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
جناب مودی نے ہرویندر سنگھ کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کی درستگی، توجہ اور غیر متزلزل جذبے کو اُجاگر کیا۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’پیرا تیر اندازی میں ایک بہت ہی خصوصی گولڈ!
ہرویندر سنگھ کو #Paralympics2024 میں مردوں کے انفرادی ریوکرو اوپن میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد!
ان کی مرکوزیت ، غیر متزلزل جذبہ بے مثال ہے۔ بھارت ان کی کامیابی سے بے حد خوش ہے۔
#Cheer4Bharat‘‘
********
ش ح۔ش م۔ رض
U-10569
(Release ID: 2052103)
Visitor Counter : 37
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam