وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھرمبیر کو مردوں کے کلب تھرو مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 05 SEP 2024 7:59AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ دھرمبیر کو پیرس پیرالمپکس میں مردوں کے کلب تھروایف51 مقابلے میں ہندوستان کا پہلا طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘بے مثال دھرمبیر نے تاریخ رقم کی کیونکہ انہوں نے #Paralympics2024 میں مردوں کے کلب تھروایف 51 مقابلے میں ہندوستان کا پہلا پیرالمپک گولڈ جیتا!یہ حیرت انگیز کامیابی ان کے نہ رکنے والے جذبے کی وجہ سے ہے۔ ہندوستان میں اس کارنامے  سے کافی خوشی ہے ۔ #Cheer4Bharat’’

********

ش ح۔  ف ا۔ع ن

 (U: 10565)



(Release ID: 2052052) Visitor Counter : 34