وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی تھلسیماتھی مروگیسن کو مبارکباد دی

Posted On: 02 SEP 2024 9:16PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تھلسیمتی مروگیسن کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’ انتہائی فخر کا لمحہ جب تھلسیماتھی نے # پیرا المپکس2024 ! میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو5  مقابلے  میں چاندی کا تمغہ جیتا۔  ان کی کامیابی بہت سے نوجوانوں کو حوصلہ دے گی۔ کھیلوں کے لیے ان  کی لگن قابل تعریف ہے۔ انہیں  مبارکباد۔

@Thulasimathi11

#Cheer4Bharat‘‘

****

ش ح۔ع ح  ۔ رض

U:10467


(Release ID: 2051160) Visitor Counter : 37