وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں خواتین کے 10میٹڑ ایئر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے پی 2 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر روبینہ فرانسس کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 31 AUG 2024 8:19PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں پی 2 - خواتین کے 10میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر روبینہ فرانسس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

"بھارت کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ کیونکہ روبینہ فرانسس نےپیرا اولمپکس 2024 میں پی 2 - خواتین کے 10میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ ان  کی غیر معمولی توجہ، عزم، اور استقامت نے شاندار نتائج دیے ہیں۔

#Cheer4Bharat"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10399


(Release ID: 2050501) Visitor Counter : 53