وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی نشانے باز مونا اگروال کو آر-2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 30 AUG 2024 4:39PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں آر-2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی نشانہ باز مونا اگروال کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

پیرس #پیرالمپکس 2024 میں آر-2 خواتین  کے  10 میٹر ایئر رائفل  ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے  کا تمغہ جیتنے پر مونا اگروال کو مبارکباد!

ان  کی نمایاں کامیابی، ان کی لگن اور عمدگی کی جستجو کی عکاسی کرتی ہے۔ بھارت کو مونا پر فخر ہے!

#بھارت کے لئے زندہ باد"

 

************

U.No:10355

ش ح۔وا۔ق ر



(Release ID: 2050187) Visitor Counter : 15