وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن دھن یوجنا کے 10 سال  پورے ہونے پر  مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 28 AUG 2024 1:32PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج جن دھن  یوجنا کے 10  سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

 جناب مودی نے  مالی شمولیت کے پروگرام  پر  نمو ایپ  پر ایک کوئز  کا بھی  اعلان کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے :

‘‘ نمو ایپ  پر جن دھن یوجنا سے متعلق ایک دلچسپ کوئز  موجود ہے، اس میں حصہ  لیں۔  # جن دھن یوجنا کے 10  سال’’۔

************

U.No:10261

ش ح۔وا۔ق ر


(Release ID: 2049307) Visitor Counter : 44