وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نیپال کے تاناہن ضلع میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرتعزیت کا اظہارکیا
Posted On:
23 AUG 2024 10:22PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نیپال کے تاناہن ضلع میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرتعزیت کا اظہارکیاہے ۔انھوں نے یقین دلایاکہ ہندوستانی سفارت خانہ متاثرہ لوگوں کی ہرممکن مدد کرے گا ۔
جناب مودی نے ایکس پرپوسٹ کیاکہ؛
‘‘نیپال کے تاناہن ضلع میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرافسوس ہواہے ، سوگوارکنبوں کے تئیں تعزیت کا اظہارکرتا ہوں اور زخمیوں کے جلد سے جلد صحت یاب ہونے کی دعاکرتاہوں ۔ ہندوستانی سفارتخانہ ان سبھی متاثرہ افراد کو ہرممکن مدد فراہم کررہاہے ۔ ’’
**********
(ش ح ۔ح ا۔ع آ)
U-10225
(Release ID: 2048997)
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam