وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان نے خلا کی دنیا میں نمایاں پیش رفت کی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 23 AUG 2024 12:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خلا کی دنیا میں ہندوستان کی طرف سے کی گئی شاندار پیش رفت کو اجاگر کیا ہے۔

ایکس  پر MyGovIndia کی طرف سے ایک تھریڈ کو دوبارہ پوسٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے لکھا:

‘‘ہندوستان نے خلا کی دنیا میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ یہ تھریڈ اس کی ایک جھلک پیش کرتا ہے…’’

********

ش ح۔ ف ا۔ع ن

 (U: 10139)


(Release ID: 2048022)