وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکشا بندھن کے جشن کی جھلکیاں ساجھا کیں
بچوں نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ساتھ راکھی کا تہوارمنایا
بچوں نے وزیراعظم کو راکھی باندھی
Posted On:
19 AUG 2024 2:18PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی رہائش گاہ 7، لوک کلیان مارگ، نئی دہلی میں بچوں کے ساتھ رکشا بندھن کی تقریب کی جھلکیاں ساجھا کیں۔
بچوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو راکھی باندھی اور ان کے ساتھ راکھی کا تہوار منایا۔
ایکس پر سلسلہ وار پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘یہ 7 لوک کلیان مارگ پر ایک خصوصی رکشا بندھن کی تقریب کی جھلکیاں ہیں۔’’
‘‘اپنے نوجوان دوستوں کے ساتھ رکشا بندھن منانے پر خوشی ہوئی۔’’
******
ش ح۔ ف ا۔ع ن
(U: 10049)
(Release ID: 2047172)
Visitor Counter : 27