نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر جمہوریہ ٔ ہند نے رکشا بندھن پر قوم کو مبارکباد دی

Posted On: 19 AUG 2024 11:21AM by PIB Delhi

نائب صدر ِ جمہوریۂ ہند جناب جگدیپ دھنکھڑ  نے رکشا بندھن کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

X ’ پر ایک پوسٹ میں، نائب صدر نے کہا :

‘‘ رکشا بندھن کے پُرمسرت تہوار پر دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

بھائیوں اور بہنوں کے درمیان مقدس رشتے کا جشن، یہ ایک ایسا موقع بھی ہے  ، جو ایک دوسرے کی حمایت اور قدر کرنے کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔

اس پُرمسرت موقع پر، آئیے ہم خواتین کے وقار اور احترام کو برقرار رکھنے کا عہد کریں، ایک ایسے ماحول کو فروغ دیں  ، جہاں وہ ترقی کر سکیں اور اپنی صلاحیتوں کا مکمل ادراک کر سکیں۔ ’’

........

) ش ح –  م م   -  ع ا )

U.No. 9960



(Release ID: 2046525) Visitor Counter : 25