پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 AUG 2024 8:08PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت کے لوگوں کے ذریعہ #ہر-گھر-ترنگا مہم میں شرکت کے ان کے جذبے پر فخر کا اظہار کیا۔
ہرش سنگھوی کی ایک ویڈیو پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے، جناب مودی نے X پر کہا:
”سورت ہر کام جوش کے ساتھ کرتا ہے اور #ہر-گھر-ترنگا اس سے مستثنیٰ نہیں ہے! سورت کے لوگوں کے جذبے پر فخر ہے۔“
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ر
12-08-2024
U: 9747