وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایس سی/ایس ٹی ارکانِ  پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی  

Posted On: 09 AUG 2024 1:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایس سی /ایس ٹی  اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی اور ایس سی /ایس ٹی  برادریوں کی بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے حکومت کے عزم اور عہد  کا اعادہ کیا۔

جناب  مودی نے ’ ایکس ‘  پر ایک پوسٹ میں تحریر کیا :

’’ آج ایس سی /ایس ٹی   ارکان  پارلیمنٹ کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ ایس سی /ایس ٹی   کمیونٹیز کی فلاح و بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے ہمارے عزم اور عہد  کا اعادہ کیا۔ ‘‘

.................

) ش ح – ا ع   -  ع ا )

U.No. 9614


(Release ID: 2043622) Visitor Counter : 48