وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 08 AUG 2024 1:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ جناب بدھ دیب بھٹاچاریہ جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ جناب بدھادیب بھٹاچاریہ جی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ وہ ایک بڑے سیاسی رہنما تھے جنہوں نے عزم کے ساتھ ریاست کی خدمت کی۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ میری دلی تعزیت ہے۔ اوم شانتی۔‘‘

****

ش ح۔ ا ک    ۔ م  ص

 (U:  9534  )


(Release ID: 2043054) Visitor Counter : 53