وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا سے ملاقات کی

Posted On: 25 JUL 2024 8:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 7، لوک کلیان مارگ پر سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا سے ملاقات کی۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا جی سے 7، لوک کلیان مارگ پر ملنا اعزاز کی بات تھی۔ مختلف موضوعات پر ان کی حکمت اور نقطہ نظر کی گہری قدر کی جاتی ہے۔ میں اس آرٹ ورک کے لیے بھی شکر گزار ہوں جو انہوں نے مجھے دیا، یہ میرے ذہن کو کنیا کماری کے حالیہ دورے پر واپس لے گیا۔  @H_D_Devegowda @hd_kumaraswamy ‘‘

******

ش  ح۔ ش ت ۔ م ر

U-NO. 8769


(Release ID: 2037225) Visitor Counter : 51