وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے باوقار اولمپک آرڈر سے نوازے جانے پر ابھینو بندرا کو مبارکباد دی

Posted On: 24 JUL 2024 11:19PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ ابھینو بندرا کو اولمپک آرڈر سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔

جناب مودی نے 2008 کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ کو کھیلوں اور اولمپک موومنٹ میں ان کے قابل ذکرتعاون کے لیے سراہا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ابھینوبندرا کو اولمپک آرڈرملنے پرہرہندوستانی ان پر فخر کررہا ہے ۔انہیں مبارکباد۔ ایک کھلاڑی کے طور پر ہو یا آنے والے کھلاڑیوں کے سرپرست کے طور پر، انہوں نے کھیلوں اور اولمپک موومنٹ میں قابل ذکرتعاون  کیا ہے۔’’

******

 

ش ح۔ ف ا ۔ ف ر

U:8689


(Release ID: 2036643) Visitor Counter : 35