وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ویتنام کے رہنما عزت مآب نگوین فو ترونگ کی رحلت پر اظہار غم کیا

Posted On: 19 JUL 2024 9:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری عزت مآب نگوین فو ترونگ کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ  میں کہا:

’’ویتنام کے قائد، جنرل سکریٹری، عزت مآب نگوین فو ترونگ کی رحلت پر ازحد غمگین ہوں۔ ہم آنجہانی قائد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ہم اظہار تعزیت کرتے ہیں اور غم کی اس گھڑی میں ویتنام کے عوام  اور قیادت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں‘‘۔

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8478


(Release ID: 2034549) Visitor Counter : 52