وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ارسولا وان ڈر لیین کو یورپی کمیشن کی دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

Posted On: 19 JUL 2024 11:48AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ارسولا وان ڈر لیین کو یورپی کمیشن کی دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ وہ ہندوستان اور یوروپی یونین کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔

وزیر اعظم نے  ایکس پرپوسٹ کیا۔

‘‘vonderleyen @، یورپی کمیشن کی صدر کے طور پر آپ کے دوبارہ انتخاب پرمبارکباد۔ عالمی بھلائی کے لیے، ہندوستان اور یوروپی یونین کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کامنتظر ہوں’’۔

******

 

ش ح۔ف ا ۔ ف ر

U:8438



(Release ID: 2034264) Visitor Counter : 41