وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر  مودی نے کے پی شرما اولی کو نیپال کے وزیر اعظم کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی

Posted On: 15 JUL 2024 11:39AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب کے پی شرما اولی کو نیپال کا وزیر اعظم مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے دوستی کے گہرے رشتوں کو مزید مضبوط کرنے اور ہندوستان اور نیپال کے درمیان باہمی مفید تعاون کو وسعت دینے کے لیے قریب سے کام کرنے کی امید ظاہر کی۔

 جناب مودی نے ایکس  پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘کے پی شرما اولی،  نیپال کے وزیر اعظم کے طور پر آپ کی تقرری پر مبارکباد۔ اپنے دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے گہرے رشتوں کو مزید مضبوط کرنے اور اپنے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے باہمی مفید تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے قریب سے کام کرنے کے منتظر ہوں۔ (@PM_nepal_)’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔م م ۔ن ا۔

U- 8329


(Release ID: 2033215) Visitor Counter : 94